۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں صبح سویرے صدقہ دینے کی نصیحت کی ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔  اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیہ السلام:

عَلَيكُم بِالصَّدَقَةِ فَبَكِّرُوا بِالصَّدَقَةِ فَإنَّها تُسَوِّدُ وَجهَ إبليسَ

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

تم صدقہ (ضرور) دو اور صدقہ بھی صبح سویرے دیا کرو کیونکہ یہ صدقہ ابلیس کے چہرے کو سیاہ کر دیتا ہے۔

تحف العقول، ص 298

تبصرہ ارسال

You are replying to: .